Sunday, January 5, 2025
ہومPakistanوزیراعظم سے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات

وزیراعظم سے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات


وزیراعظم شہباز شریف سے افغانستان کےلیے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں محمد صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ افغانستان سے متعلق بریفنگ دی۔

اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں