Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanوزیراعظم شہبازشریف کے یوتھ پروگرام کا لگایا ہوا پودا ہوںارشد ندیم 

وزیراعظم شہبازشریف کے یوتھ پروگرام کا لگایا ہوا پودا ہوںارشد ندیم 



(24نیوز)فخر پاکستان ارشد ندیم نے کہاہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کے یوتھ پروگرام کا لگایا ہوا پودا ہوں،قوم اور والدین کی دعاؤں سے اللہ تعالیٰ نے عزت بخشی۔

ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہاکہ گولڈمیڈل جیتنے پر بہت خوشی ہوئی، کامیابی کے پیچھے کوچ کی محنت تھی،گولڈمیڈل حاصل کرنے کیلئے دن رات محنت کی،ان کاکہناتھا کہ پاکستان بورڈ اور اپنے کوچ کا شکریہ ادا کرتا ہوں،سہولتیں فراہم کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں