Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے جلسہ ملتوی ہونے سے متعلق بیان  جاری...

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے جلسہ ملتوی ہونے سے متعلق بیان  جاری کردیا



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے جلسہ ملتوی ہونے سے متعلق بیان  جاری کردیا ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا ہے کہ ترنول کے مقام جلسہ نہیں کرنا،بانی پی ٹی آئی نے ایک بار پھرآئین و قانون کی پاسداری کی، آئین و قانون پر عملدرآمد کرنا سب پر فرض ہے،ان کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی جب چاہیں گے جلسہ ہوگا، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے 8ستمبر کو بھرپور جلسہ کرنا ہے، جلسہ اب 8ستمبر کو اسلام آباد میں منعقد کریں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں