Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanوفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان...

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا



وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں