Thursday, January 2, 2025
ہومPakistanپاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس تعداد65 ہوگئی

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس تعداد65 ہوگئی



(24 نیوز)پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد پولیو کیسز کی مجموعی  تعداد 65 ہوگئی۔

حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ڈیڑھ سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا جس کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 65 ہوگئی ہے۔ 

حکام کا بتانا ہے کہ نیا کیس سامنے آنے کے بعد  بلوچستان میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔

پولیو کے خیبر پختونخوا سے 18 اور سندھ سے بھی 18 کیسز سامنے آ چکے ہیں اس کے علاوہ پنجاب اور اسلام آباد سے پولیو وائرس کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مزیدمہنگا ہو گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں