Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanپرویزخٹک پی ٹی آئی  پارلیمنٹیرینز کی صدارت سےمستعفی ہو گئے

پرویزخٹک پی ٹی آئی  پارلیمنٹیرینز کی صدارت سےمستعفی ہو گئے



(ویب ڈیسک)تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک آخر کار پارٹی صدارت سے مستعفی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق جہانگیرترین کے استحکام پاکستان پارٹی چھوڑنے کے بعد پرویز خٹک نے بھی خود کی بنائی گئی پارٹی تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا ،محمود خان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے قائمقام صدر ہوں گے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل بھی پرویز خٹک کے سیاست چھوڑنے اور پارٹی سے مستعفیٰ ہونے کی خبر آئی تھی جس کی پرویزخٹک نے سختی سے تردید کی تھی۔
 یہ بھی پڑھیں: بارشیں شروع،سلسلہ کب تک رہے گا؟،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں