Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanپشاور ائیرپورٹ کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ

پشاور ائیرپورٹ کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ



 پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ داخلہ نے پشاور ایئرپورٹ کے اردگرد دفعہ 144 نافذ کردی۔ 

محکمہ  داخلہ کی جانب  سے جاری کیے گئے اعلامیے کےمطابق  پشاور ایئرپورٹ کے اطراف میں دفعہ 144  نافذ کردی گئی ہے جس کے بعد پی اے ایف کیمپ بڈھ بیر سے ملحقہ علاقوں میں ہوائی فائرنگ، کبوتر اور پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق دکانوں، گھروں پر بیم لیزر لائٹس کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں