Friday, December 27, 2024
ہومPakistanپنجاب حکومت کے گورننس اخراجات میں اضافے کا انکشاف

پنجاب حکومت کے گورننس اخراجات میں اضافے کا انکشاف



(راؤ دلشاد) پنجاب حکومت کے گورنینس اخراجات میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔

پنجاب حکومت کے گورنینس اخراجات میں 980 ارب 80کروڑ کا اضافہ ہو گا، پنجاب حکومت کے آئندہ مالی سال میں 3 ہزار 505 ارب 10 کروڑ کے گورننس اخراجات ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز کب ہوگا اور کتنے دن جاری رہے گی؟

واضح رہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے رواں ماہ 13 تاریخ کو 5 ہزار 446 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا گیا جس میں مفت سولر سسٹم فراہم کرنے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری سنائی گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں