Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistanپولیس کی شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے...

پولیس کی شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے جوڈیشل کردیا



پولیس کی شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عدالت نے جوڈیشل کردیا

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے پولیس کی شیخ رشید احمد  کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے  جوڈیشل کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو 9مئی کے درج مقدمات میں عدالت پیش کیا گیا،شیخ رشید کو گزشتہ روز تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمہ میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز آصف نے کیس کی سماعت کی،پولیس کی جانب سے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

عدالت نے سربراہ عوامی مسلم لیگ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں