Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanپی ٹی آئی کارکنان کی سنگجانی ٹول پلازہ سے سامان چوری کرتے...

پی ٹی آئی کارکنان کی سنگجانی ٹول پلازہ سے سامان چوری کرتے ویڈیو سامنے آگئی



(احمدمنصور)پی ٹی آئی کارکنان کی سنگجانی ٹول پلازہ میں سرکاری سامان چوری کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔

پی ٹی آئی کے پرتشدد کارکنان کے حملوں سے کئی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا ،ویڈیو میں کارکنان کو سنگجانی ٹول پلازہ پر دھاوا بولتے دیکھا جاسکتا ہے،پی ٹی آئی کارکنان سرکاری کمپیوٹرز اور دیگر قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے،پرتشدد مظاہرین کی جانب سے پولیس کی گاڑی بھی جلا دی گئی ،پرتشدد کارروائیوں اور سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کی متعدد ویڈیوز منظرعام پرآ چکی ہیں،شرپسندوں کے حملوں سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 70 شدید زخمی ،سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے شرپسند عناصر کی شناخت کا عمل جاری ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں