Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanچارسدہ میں دھماکا، تباہ موٹر سائیکل، انسانی اعضاء برآمد

چارسدہ میں دھماکا، تباہ موٹر سائیکل، انسانی اعضاء برآمد


— فائل فوٹو

چارسدہ میں اخون ڈھیری کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے مقام سے تباہ موٹر سائیکل اور انسانی اعضاء ملے ہیں، دھماکا خودکش تھا یا کچھ اور تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا موٹر سائیکل سوار شخص کے پاس دھماکا خیز مواد پھٹنے سے ہوا ہے۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس وین پر دھماکا نہیں ہوا، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ واقعے میں ہلاک ہونے والا شخص موٹر سائیکل پر سوار تھا۔

پولیس حکام کی دھماکے سے متعلق مزید تفتیش بھی جاری ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں