Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanچین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیاوزیر...

چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب



(وقاص عظیم)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چین کی جانب سے پاکستانی قرض رول اوور کرنے سے انکار کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی میڈیا سے غیر رسمی بات چیت  کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، چین اس سلسلے میں 100 فیصد موجود ہے،چین کے ساتھ قرض کے رول اوور پر بات مثبت سمت آگے بڑھ رہی ہے، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اپنے طریقہ کار سے کام کرنا ہوتا ہے، حکومت نے معشیت کی بہتری کے لیے سنجیدہ کوششیں کیں، سعودی عرب سے قرض کے رول اوور پر بات چیت جلد مکمل ہونے کا امکان ہے، حکومت سعودی عرب کی سرمایہ کاری کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف  امداد کی بجائے سرمایہ کاری پر یقین رکھتے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں