Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanڈی ای او اور ڈی ڈی ای او کی پوسٹوں کیلئے ہونیوالے...

ڈی ای او اور ڈی ڈی ای او کی پوسٹوں کیلئے ہونیوالے انٹرویوز مکمل



 (24نیوز) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تحریری امتحان میں پاس ہونے والے امیدواروں سے ڈی ای او اور ڈی ڈی ای او کی پوسٹوں کیلئے انٹرویو مکمل کرلیے ۔ 

وزیرتعلیم کی تجویز پر معروف موٹیویشنل  سپیکر اورائر ویزمیڈیاگروپ کے نائب صدر قاسم علی شاہ انٹرویوپینل میں شامل تھے، اس کے علاوہ مزمل محمود(ممبرچیف منسٹرایڈوائزری کمیٹی)اورشاہدمحبوب (ایڈیشنل سیکرٹری سکولز ) بھی کمیٹی میں شامل تھے ۔ 

 یہ انٹرویوپنجاب کی 9ڈویژنز میں تحریر ی امتحان پاس کرنے والے 409امیدواروں کے لیے کیاگیا، انٹرویو میں امیدواروں کارکردگی، ابلاغی صلاحیت، قائدانہ اہلیت اور استعدادکار کو جانچا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: جنوبی پنجاب کے عوام اور وکلا کے لئے اچھی خبر آگئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں