Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanکراچی میں 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

کراچی میں 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار


فوٹو فائل

کراچی کے علاقے سرجانی لیاری تیسر ٹاؤن میں 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

لڑکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملزم اسے گھسیٹ کر ایک گھر میں لے گیا اور بے ہوشی کا انجکشن لگایا، ہوش آیا تو پتا لگا اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کا میڈیکل کروایا جا چکا ہے، رپورٹ کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔

12 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے واقعے پر وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ویسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں