Thursday, January 2, 2025
ہومPakistanکراچی میں شدید گرمی: 'سرد خانوں میں معمول سے دگنی لاشیں لائی...

کراچی میں شدید گرمی: ‘سرد خانوں میں معمول سے دگنی لاشیں لائی گئی ہیں’



کراچی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ شہر میں درجۂ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کر گیا ہے لیکن گرمی کا احساس اس سے کہیں زیادہ ہے۔ گزشتہ چند روز کے دوران کراچی کے سرد خانوں میں معمول سے دگنی لاشیں لائی گئی ہیں۔ کیا یہ اموات ہیٹ ویو سے ہوئی ہیں؟ جانیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں