Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanکراچی میں موسم کیسا رہے گاَ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی 

کراچی میں موسم کیسا رہے گاَ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی 



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی شہر میں آئندہ 24گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15سے 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت 27ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا،ہوا میں نمئ کا تناسب 55سے 75فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے،ہوا میں نمی کا تناسب زائد ہونے سے گرمی زیادہ محسوس ہوگی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں