Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanکراچی  میں ٹیچر نے لڑکی پر  تیزاب پھینک دیالڑکی سمیت تین افراد ...

کراچی  میں ٹیچر نے لڑکی پر  تیزاب پھینک دیالڑکی سمیت تین افراد  متاثر



کراچی (ویب ڈیسک) نیپا چورنگی کے قریب آئی ٹی سینٹر  کے ٹیچر نے لڑکی پر  تیزاب پھینک دیا، واقعے میں لڑکی سمیت تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سینٹر کے ٹیچر  نے تلخ کلامی پر لڑکی پر  تیزاب پھینک دیا تھا، واقعے میں لڑکی سمیت اس کے دو ماموں بھی زخمی ہوئے ہیں،  تیزاب گردی کا شکار ہونے والی لڑکی ’ع ‘   سمیت تینوں زخمیوں کو سول ہسپتال کے برنز  وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج  کرکے لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے  آئی ٹی سینٹر کے ٹیچر افتخار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں