Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanکراچی: گھر کی دیوار گرنے، کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی: گھر کی دیوار گرنے، کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق


علامتی فوٹو

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر کی دیوار گرنے اور کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئیں۔

دوسری جانب ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ سرجانی ٹاؤن میں پیش آنے والا حادثہ افسوسناک ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ دکان کی اندرونی وائرنگ کے باعث پیش آیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں