Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanکرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین

کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین



پاکستان میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار منانے کے لیے بھرپور تیاری کی ہے۔ اس دن کے حوالے سے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین بھی نوجوانوں کی طرح پُر جوش ہیں۔ وہ کرسمس پر گائے جانے والے گیتوں کی اہمیت کے ساتھ ساتھ پہلے اور آج کی تیاری میں کیا فرق دیکھتے ہیں؟ جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں