Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanکوئٹہ میں دھماکا، 4 افراد زخمی

کوئٹہ میں دھماکا، 4 افراد زخمی


علامتی فوٹو

کوئٹہ میں کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی زد میں آکر ایگل اسکواڈ کا اہلکار بھی زخمی ہوا۔

فوری طور پر دھماکے نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں