Sunday, January 5, 2025
ہومPakistanکھرڑیانوالہ: دیرینہ رنجش پر 3نوجوان قتل

کھرڑیانوالہ: دیرینہ رنجش پر 3نوجوان قتل



 (24نیوز) کھرڑیانوالہ میں تھانہ بلوچنی کے علاقہ میں3افراد کو قتل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق باہمنی والا کا ملزم آصف چند روز قبل بیرون ملک سے واپس آیاتھا،ملزم کی گاؤں کے نوجوانوں سے سابقہ رنجش تھی،ملزم نے ساتھیوں کےہمراہ مخالفین پر فائرنگ کردی،گولیاں لگنے سے زبیر،صدیق اور غفران موقع پر دم توڑ گئے،فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرارہو گئے،لاشیں رورل ہیلتھ سنٹر کھرڑیانوالہ منتقل  کر دی گئیں،پولیس نے ملزمان کی تلاش کیلئے کارروائی شروع کردی،مقتولین کے ورثا نے اڈا کھرڑیانوالہ بلاک کرکے احتجاج کیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں