Monday, January 6, 2025
ہومPakistanہزارہ ایکسپریس میں کراچی ریلوے انتظامیہ 4 بوگیاں لگانا بھول گئی

ہزارہ ایکسپریس میں کراچی ریلوے انتظامیہ 4 بوگیاں لگانا بھول گئی



پڈعیدن(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس میں ریلوے انتظامیہ 4 بوگیاں لگانا بھول گئی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پڈعیدن، بھریاروڈ اور محراب پور سے سوار ہونے والے مسافر پریشانی کا شکار ہیں، نشستیں نہ ملنے کے باعث مسافر سخت نالاں ہیں۔اس حوالے سے سٹیشن ماسٹرمحراب پور کا کہنا ہے کہ بوگیاں نہ لگانے سے متعلق کراچی انتظامیہ ہی بتاسکتی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں