Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں، علی امین...

ہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں، علی امین گنڈاپور


— فائل فوٹو

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبے کے حقوق سے وفاق انکار نہیں کرسکتا، قومیں قرضوں سے نہیں بنتیں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ امن و امان میری پہلی ترجیح ہے، صحت کارڈ کا دوبارہ اجراء کردیا گیا ہے۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ مہنگائی پر کنٹرول کرنا لازمی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں