Saturday, January 4, 2025
ہومRegionalفیصل آباد سے تحریک انصاف نے افتخار رسول گھمن  سے ٹکٹ واپس...

فیصل آباد سے تحریک انصاف نے افتخار رسول گھمن  سے ٹکٹ واپس لے لیا 



فیصل آباد سے تحریک انصاف نے افتخار رسول گھمن  سے ٹکٹ واپس لے لیا 

لندن، فیصل آباد (مجتبیٰ علی شاہ ) فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے افتخار رسول گھمن  سے ٹکٹ واپس لے لیا ، افتخار رسول نے  ماضی میں پی ٹی آئی کو جلسے اور پارٹی تقاریبات کیلئے بھرپور سیاسی اورمالی خدمات پیش کی ہوئی تھیں۔

ذرائع نے بتایا کہ افتخار رسول وہ شخصیت ہیں جنہوں نے عمران خان کو گاڑیاں مہیا کیں اور کنٹینر بھی فراہم کیے لیکن اب ان سے ٹکٹ ہی واپس لے لیاگیا، ان کی جگہ ایک ایسے شخص کو ٹکٹ سے نواز ا گیا جو ملک سے باہر ہے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں