Monday, December 23, 2024
ہومRegionalبجلی کی تقسیم کار کمپنی نے سولر پینل استعمال کرنیوالے صارفین کو...

بجلی کی تقسیم کار کمپنی نے سولر پینل استعمال کرنیوالے صارفین کو اچھی خبر سنادی



فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)فیسکو نے سولر پینل استعمال کرنیوالے صارفین کو اچھی خبر سنادی ہے۔ 

 فیسکو حکام کے مطابق گرین میٹرز اب 3 ماہ کے بجائے 2 ماہ میں انسٹال کیے جائیں گے ،  اب گرین میٹرز کے بل جلد موصول ہونگے ،فیسکو ہیڈ کوارٹر نے تین ماہ کی بجائے دو ماہ میں گرین میٹرز جاری کرنے کا حکم دے دیا ،گرین میٹرز لگنے کے دو ماہ بعد صارفین کو بل موصول ہونگے،گرین میٹرز صارفین کی سہولیات کے لیے اقدامات کئے جارہے ہیں، گرین میٹرز صارفین کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں