Thursday, December 26, 2024
ہومRegionalبھائی اور باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی 22 سالہ ماریہ کے...

بھائی اور باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی 22 سالہ ماریہ کے کیس میں اہم پیشرفت 



ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 22 سالہ ماریہ کو قتل کرنے والے باپ عبدالستار اور بھائی فیصل کو آج علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ 

تفصیلات کے مطابق پراسکیوٹرجنرل پنجاب نے ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی پی او، ایس پی اورڈسٹرکٹ پراسیکیوٹریکم اپریل کوطلب کرلیا۔ پراسکیوٹرجنرل کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے ویژن کے تحت خاتون کے بہیمانہ قتل کوہائی پروفائل ڈکلیئر کر دیا ہے ۔افسران کو تفتیش اورشہادتیں اکٹھی کرنے کےبارے میں  لائن آف ایکشن دیا جائیگا۔وزیر اعلیٰ کے ویژن کے مطابق صوبے کوکرائم فری بنانے کیلئے اقدامات کریں گے۔محکمہ پراسیکیوشن جرائم کے خاتمے کیلئے اپنا کردارادا کرتا رہے گا۔ماریہ بی بی کو سگے بھائی فیصل نے گلہ دبا کر قتل کیا۔مقتولہ کا والد عبد الستاراوربھائی شہباز شریک ملزم ہیں۔ماریہ کے قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں