Monday, December 23, 2024
ہومRegionalفیصل آباد: ہسپتال میں 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کی تحقیقات کیلئے...

فیصل آباد: ہسپتال میں 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل



فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)الائیڈ ہسپتال میں 14 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی  کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  وائس چانسلر ایف ایم یو نے 4 ڈاکٹروں پر مشتمل انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر شہباز احمد اور ممبرز ڈاکٹر افضال چیمہ، ڈاکٹر احسان باری اور ڈاکٹر بلال احمد ہیں۔
انکوائری کمیٹی 24 گھنٹے میں اپنی رپورٹ وائس چانسلر کو پیش کرے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں