Monday, December 23, 2024
ہومRegionalمعروف سٹیج ڈانسرپر پابندی لگانے کی سفارش

معروف سٹیج ڈانسرپر پابندی لگانے کی سفارش



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب آرٹس کونسل نے سٹیج ڈانسرخوبصورت کیف پر3 ماہ کی پابندی کی سفارش کردی۔ 

خوبصورت کیف میرین تھیٹر ساہیوال  میں دوران پرفارمنس بے ہودہ اور فحش اشاروں کی مرتکب پائی گئیں۔

ڈائریکٹر ریاض ہمدانی نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال کو خط لکھ کر خوبصورت کیف پر پابندی کی سفارش کی۔ڈپٹی کمشنر آفس نے محکمہ اطلاعات و ثقافت، پنجاب  کوپابندی کا مراسلہ بھیج دیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں