Monday, January 6, 2025
ہومRegionalمعمولی تلخ کلامی پر گولیاں چل گئیںپانچ افراد جاں بحق

معمولی تلخ کلامی پر گولیاں چل گئیںپانچ افراد جاں بحق



فیصل آباد ،گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معمولی تلخ کلامی پر گولیاں چل گئیں،پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔
فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں مخالفین کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جڑانوالہ کے علاقے میں مبینہ طورپر چند روز قبل ہونے والی تلخ کلامی پرپیش آیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ مخالفین کی فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہو گئے، لاشوں کو ورثاکے حوالے کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔دوسری جانب پنجاب کے ہی شہر گوجرانوالہ میں بھی آپس کے جھگڑے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں