Monday, December 23, 2024
ہومRegionalوزیر اعلیٰ مریم نواز کا ساہیوال کے نواحی گاؤں میں بہو کوزندہ...

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ساہیوال کے نواحی گاؤں میں بہو کوزندہ جلانے کے واقعہ کا نوٹس



لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ساہیوال کے نواحی گاؤں میں بہو کوزندہ جلانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور آر پی او ساہیوال سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

 وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں