Monday, December 23, 2024
ہومRegionalپیرمحل : خاتون نے گھریلو ناچاقی پر2 بیٹیوں کو زہردے دیا

پیرمحل : خاتون نے گھریلو ناچاقی پر2 بیٹیوں کو زہردے دیا



پیرمحل ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل کے نواحی گاﺅں میں خاتون نے گھریلو ناچاقی پر 2 بیٹیوں کو زہر دیدیا۔
پولیس کے مطابق آمنہ بی بی کا شوہر سے جھگڑا ہوا تھا، طیش میں آکر بیٹیوں کو دودھ میں کالا پتھر ملا کر پلا دیا ، بچیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچیوں میں 13 سالہ انعم اور 8 سالہ مصباح شامل ہیں ، پولیس نے ملزمہ آمنہ بی بی کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں