Monday, December 23, 2024
ہومRegionalساہیوال میں سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو تیل چھڑک کر...

ساہیوال میں سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی



ساہیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) چک 86 میں سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق ثریا خاتون اور آمنہ بی بی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مکان کی تقسیم پر جھگڑا ہوا تھا، ملزم کو گرفتار کر کے  مزید تفتیش جاری ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں