Sunday, January 5, 2025
ہومRegionalفیصل آباد میں خوفناک آتشزدگی 3 بچے جاں بحق2 زخمی

فیصل آباد میں خوفناک آتشزدگی 3 بچے جاں بحق2 زخمی



فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آباد میں گٹ والا کے قریب گھر میں آگ لگنے سے تین بچے جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 6 ماہ کی امبر، 6 سالہ ایمان، 8 سالہ ارسلان شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ کی لپیٹ میں آکر 3 سالہ نور فاطمہ اور 38 سالہ عبداللہ شدید زخمی ہو گیا۔ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں