Monday, December 23, 2024
ہومRegionalفیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران ڈاکووں کی 21 سالہ لڑکی سے...

فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران ڈاکووں کی 21 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی 



فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آباد کے نواحی علاقے میں 4 گھروں میں ڈکیتی کے دوران ڈاکووں نے 21 سالہ لڑکی کو بھی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ڈاکووں نے ایک ہی گاوں کے 4 گھروں میں ایک ساتھ ڈکیتی کی ، ڈاکو ایک گھر میں داخل ہوئے تو 21 سالہ لڑکی کو واردات کے دوران اجتماعی زیادتی کا نشانہ بھی بناتے رہے ، ڈاکو متاثرہ خاتون کے گھر سے 7 لاکھ نقدی، دس تولہ زیورات بھی لوٹ کر فرار ہوگئے۔واقعے پر ریجنل پولیس آفیسر نے نوٹس لے لیا ہے، سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں