Sunday, December 29, 2024
ہومRegionalمیک اپ کروانے آئی چار دلہنیں لٹ گئیں

میک اپ کروانے آئی چار دلہنیں لٹ گئیں



ساہیوال (ویب ڈیسک)  ساہیوال کے علاقے فرید ٹاون میں بیوٹی پالر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی   جہاں ڈاکوؤں نے دلہنوں کو ہی لوٹ لیا ۔

بیوٹی پالر میں میک اپ کروانے آئی4 دلہنیں لٹ گئیں ، تین ڈاکو خواتین کے بھیس میں بیوٹی پارلر میں داخل ہوئے اور لوٹ مار کی۔ڈاکو دلہنوں کا 18 تولہ سونا اور موبائل فون چھین لئے ۔ جن کی مالیت تقریبا 50 لاکھ روپے ہے۔

ڈاکو واردات کے بعد اسلحہ لہراتے ہوئےفرار بھی ہوگئے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں