Saturday, January 4, 2025
ہومScience and Technologyانٹرنیٹ کا استعمال کون سی بیماری سے بچا سکتا ہے؟

انٹرنیٹ کا استعمال کون سی بیماری سے بچا سکتا ہے؟



(ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ افراد جو ادھیڑ عمر میں انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں ان کے بعد کی ذندگی میں ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے امکانات نصف سے زیادہ کم ہوجاتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق وہ افراد جو انٹرنیٹ کمپیوٹر کے بجائے اسمارٹ فون پر استعمال کرتے ہیں ان میں مثبت اثرات زیادہ نمایاں ہوتے ہیں۔

سائنس دانوں کا خیال ہے کہ انٹرنیٹ پر موجود وافر معلومات لوگوں کے دماغ کو فائدہ پہنچاتی ہے جبکہ سوشل میڈیا کا استعمال تنہائی سے لڑنے میں مدد دے سکتا ہے، جس کو اب اس بیماری کی ایک بڑی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

ایک فعال سماجی زندگی اور ذہنی امور کو متحرک رکھنے والی سرگرمیوں (جیسے کہ پزل یا کراسورڈ کھیلنا) کو اس کیفیت میں مدد دے سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ٹک ٹاک صارفین کیلئے  بڑی خبر

اور اب چین کی ژیجیانگ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے محققین نے 12000 ہزار سے زائد ڈیمینشیا سے پاک افراد پر تحقیق کرنے کے بعد انٹرنیٹ کو بھی اس فہرست میں شامل کر دیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں