Wednesday, January 1, 2025
ہومScience and Technologyپاکستانی پروفیسر نے ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ جیت لیا

پاکستانی پروفیسر نے ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ جیت لیا


’جیو نیوز‘ گریب 

پاکستانی پروفیسر سمیت ریسرچر کی ٹیم نے ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ جیت لیا۔

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر زبیر خالد کلائمیٹ ماڈلنگ میں گورڈن بیل پرائز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔

پاکستانی ریسرچر سمیت پوری ٹیم کو موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پروجیکٹ تیار کرنے پر ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ دیا گیا۔

 گورڈن بیل پرائز شاندار کامیابیوں اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے جدید متوازی کمپیوٹنگ کی شراکت کا ایک سالانہ ایوارڈ ہے۔

اس ایوارڈ کو سپر کمپیوٹنگ کی دنیا کا نوبیل انعام بھی کہا جاتا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں