Wednesday, December 25, 2024
ہومScience and Technologyایلون مسک نے کس بیماری میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر لیا؟

ایلون مسک نے کس بیماری میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر لیا؟



نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی اور معروف صنعتکار ایلون مسک نے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر لیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایلون مسک نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ٹیسلا کی مالیت دنیا کی ساری کار انڈسٹری کی مشترکہ مالیت کے مساوی ہے، میرا کیٹا مین نسخہ ٹیسلا کے سرمایہ کاروں کیلئے فائدے کا سبب ہے، اگر میں کوئی دوائی استعمال کر رہا ہوں تو اسے جاری رکھوں گا۔۔ کیٹا مین ڈرگ ڈپریشن میں مبتلا ہونے والے دوسرے مریضں کیلئے بھی مرض سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ سرمایہ کاروں کے فائدے کے لیے اگر میں کوئی دوا لے رہا ہوں تو مجھے اسےجاری رکھنا چاہیے۔

ایلون مسک کے ڈپریشن کا شکار ہونے اور کیٹامین ڈرگز لینے کے اعتراف پر میزبان جم کریمر نے ان کی حوصلہ افزائی کی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں