Monday, December 23, 2024
ہومScience and Technologyسٹیئرنگ نہ پیڈل ٹیسلا کی مکمل خودکار ٹیکسی متعارف

سٹیئرنگ نہ پیڈل ٹیسلا کی مکمل خودکار ٹیکسی متعارف



(ویب ڈیسک)کاریں بنانے والے عالمی شہریت یافتہ ادارے ٹیسلا نے مکمل طور پر خود کار ٹیکسی متعارف کرادی ہے۔

 غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ٹیکسی میں سٹیئرنگ وھیل ہے نہ پیڈل، یہ مکمل طور پر سینسرز کی مدد سے لیتی ہے،اس کے علاوہ  ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے کار کو پیش بھی کیا ہے اور اس میں خود بھی ڈرائیو لی ہے۔ دو دن قبل ایلون مسک نے مکمل خود کار ٹیکسی کی مدد سے سفر کیا، اُن کا تجربہ بھرپور کامیابی سے ہم کنار ہوا۔

یہ گاڑی 30 ہزار ڈالر کی ہے، اس برقی گاڑی میں وائر لیس چارجنگ کی سہولت بھی موجود ہے، یہ سہولت انڈکٹیو ٹیکنالوجی کی مدد سے فراہم کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : قلبی امراض ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتے ہیں، ماہرین نے خبردار کردیا

 ایلون مسک کا دعوٰی ہے کہ یہ گاڑی انسانوں کے ذریعے چلائی جانے والی گاڑیوں سے 10 سے 20 گنا محفوظ ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں