Thursday, December 26, 2024
ہومScience and Technologyصارفین کو مشتبہ کالز کے حوالے سے تنبیہ کرنے والا فیچر متعارف

صارفین کو مشتبہ کالز کے حوالے سے تنبیہ کرنے والا فیچر متعارف


ٹیلی کمیونیکیشن سروس پرووائیڈر O2 نے ایک مصنوی ذہانت پر مبنی ایک فیچرمتعارف کرایا ہے جو صارفین کو مشتبہ کالز کے حوالے سے متنبہ کرے گا۔

برطانوی کمپنی کا کہنا تھا کہ نیا کال ڈیفنس فیچر کال نمبر کے رویے کا تجزیہ کرنے کے لیے ایڈپٹیو اے آئی کا استعمال کرتا ہے تاکہ اس بات کا تعین کی جا سکے کہ آیا یہ درست کال ہے یا کوئی اسپیم کال ہے۔

اگر فیچر کے مطابق کال اسپیم کے تمام معیار پورے کرتی ہے تو صارف کی فون اسکرین پر انتباہ ظاہر ہوگا۔ تاہم، ان کے پاس یہ اختیار ہوگا کہ وہ یہ کال اٹھائیں یا نہیں۔

مشتبہ کالز کی شناخت کی یہ ٹیکنالوجی سیکیورٹی فرم Hiya نے بنائی ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں