Sunday, December 29, 2024
ہومScience and Technologyملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع



اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع ہوگئیں تاہم سروس معطل ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

روزنامہ جنگ  کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ میں خلل بظاہر اندرونی معاملہ ہے۔ ملک بھر میں آج صبح انٹرنیٹ کی سروسز معطل ہوئی تھیں جس کے بعد اب کچھ علاقوں میں سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں