Monday, December 23, 2024
ہومScience and Technologyواٹس ایپ کا صارفین کیلئے خفیہ فیچر متعارف

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے خفیہ فیچر متعارف



(ویب ڈیسک) انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے خفیہ ایموجی فیچر متعارف کرا دیا جو صارفین کو صرف 15 دن تک دستیاب ہوگا۔

 واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ کمپنی نے ایک محدود وقت کے لیے ایموجی بٹن سے ری ایکٹ کرنے سے ایک خاص اینیمیشن سامنے آئے گی۔ اس اپ گریڈ کا مقصد سالِ نو کو واٹس ایپ پر منانے کے لیے صارفین کی مدد کرنا اور گفتگو میں گرمجوشی لانا ہے۔

کمپنی نے پانچ ایسے ایموجی متعارف کرائے جو 20 دسمبر سے 3 جنوری تک خاص اینیمیشن پیش کر سکیں گے۔ اگر صارفین ان میں سے کوئی بھی ایک ری ایکشن کے لیے استعمال کریں گے تو ایک اینیمیشن ظاہر ہوگی، صارفین کی طرف سے واٹس ایپ کے نئے فیچر پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:لائبریری سے لی گئی کتاب30 سال بعد واپس





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں