Monday, January 6, 2025
ہومScience and Technologyیوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا آئی فون بنا ڈالا

یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا آئی فون بنا ڈالا



(24 نیوز) برطانوی یوٹیوبر  مسٹر ہوز دا باس نے دنیا کا سب سے بڑا آئی فون بناکر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیوبر مسٹر ہوز دا باس  نے دنیا کا سب سے بڑا 6.74 فٹ اونچاآئی فون 15 پرو میکس بنا لیا۔اس فون کی ٹچ اسکرین، فلیش لائٹ، چارجنگ پورٹ اور اس کا کیمرا سمیت ہر پرزہ فعال ہے اور بلکل ٹھیک کام کرتا ہے۔

ارن مینی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے یوٹیوب فالوورز کی تعداد آفیشل ایپل اکاؤنٹ سے تجاوز کرنے کے سنگِ میل کو پانے کے لیے ایک بڑا آئی فو بنانا چاہتے تھے۔ اس منصوبے میں ان کی مدد گیجٹ بنانے کے ماہر ڈی آئی وائے پرکس کے میتھیو پرکس نے کی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں