Thursday, January 2, 2025
ہومSportsآسٹریلیا سے دوسری مرتبہ ٹی 20سیریز ملتوی ہونے افغانستان کرکٹ بورڈ کا...

آسٹریلیا سے دوسری مرتبہ ٹی 20سیریز ملتوی ہونے افغانستان کرکٹ بورڈ کا بیان بھی آ گیا



کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلیا سے دوسری مرتبہ ٹی 20سیریز ملتوی ہونے افغانستان کرکٹ بورڈ کا بیان بھی آ گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا سے دوسری مرتبہ سیریز ملتوی ہونے پر مایوسی ہوئی،کرکٹ آسٹریلیا پر آسٹریلوی حکومت کے دباؤ کو سمجھتے ہیں،افغان کرکٹ بورڈ کا مزید کہنا ہے کہ آسٹریلوی حکومت اپنی پالیسیوں کو بورڈ پر مسلط نہ کرے۔

یاد رہے کہ افغانستان اور آسٹریلیا کی تین ٹی 20میچز کی سیریز رواں برس اگست میں شیڈول تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں