Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsجنوبی افریقہ کیخلاف کامیابی کرکٹ ٹیم نے قوم کے دل جیت لیے:...

جنوبی افریقہ کیخلاف کامیابی کرکٹ ٹیم نے قوم کے دل جیت لیے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی مبارکباد



لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے کرکٹ سیریز جیتے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے کہا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے یادگار کارکردگی سے قوم کے دل جیت لیے۔صائم ایوب، سلمان آغا،سفیان مستقیم اور دیگر پلیئرز نے عمدہ کھیل سے محظوظ کیا۔  قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقن ٹیم پر برتری ثابت کردی۔

انہوں نے کہا امید ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم جیت کا تسلسل برقرار رکھے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں