Thursday, December 26, 2024
ہومSportsخواتین ایشیا کپ ٹی-20: ٹیم انڈیا کی لگاتار دوسری جیت، یو اے...

خواتین ایشیا کپ ٹی-20: ٹیم انڈیا کی لگاتار دوسری جیت، یو اے ای کو 78 رنوں سے شکست


ریچا گھوش نے 29 گیندوں پر 64 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی، جس میں 12 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ یہ ریچا کے بین الاقوامی کیریئر میں پہلی نصف سنچری ہے۔ ہندوستانی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے کاویشا اگوڈیگے نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ سمیرا دھرنیدھرکا اور ہینا ہوچندنی نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں