Friday, January 3, 2025
ہومSportsراولپنڈی ٹیسٹ انگلینڈ 267 رنز پر آل آؤٹ ساجد خان کی 6...

راولپنڈی ٹیسٹ انگلینڈ 267 رنز پر آل آؤٹ ساجد خان کی 6 وکٹیں 



(24 نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں مہمان انگلش ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 267 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی ۔

میچ کے پہلے روز ساجد خان نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔ 

انگلینڈ کی طرف سے وکٹ کیپر بیٹسمین جیمی سمتھ نے سب سے زیادہ 89 رنز کی اننگز کھیلی، بین ڈکٹ 52 رنز بنا کر دوسرے ٹاپ سکورر رہے ۔

پاکستان کی طرف سے بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے ساجد خان نے 6نعمان علی نے 3 اور زاہد محمود نے 1 وکٹ حاصل کی ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں