Sunday, December 29, 2024
ہومSportsسابق ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کا برطرفی کے خلاف اسلام...

سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کا برطرفی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع 



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈی جی شعیب کھوسو  نے  برطرفی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع  کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق شعیب کھوسو کی برطرفی کے خلاف دائر درخواست پیر 22 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر  کردی گئی۔جسٹس بابر ستار پیر کو شعیب کھوسو کی درخواست پر سماعت کرینگے ،شعیب کھوسو نے گزشتہ روز کا برطرفی کا نوٹیفکیشن اپنے وکیل شعیب شاہین کے ذریعے چیلنج کیا گیا۔

خیال رہے کہ کابینہ ڈویژن نے گزشتہ روز شعیب کھوسو کی بطور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں