Friday, January 3, 2025
ہومSportsشاداب خان نے ٹیم میں واپسی کیلئے ثقلین مشتاق کی مدد لے...

شاداب خان نے ٹیم میں واپسی کیلئے ثقلین مشتاق کی مدد لے لی


قومی کرکٹر شاداب خان نے ٹیم میں واپسی کےلیے اپنے سسر ثقلین مشتاق کی مدد لے لی۔

شاداب خان نے اپنے سسر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کے ساتھ بولنگ پریکٹس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش تصاویر اور ویڈیوز میں ثقلین مشتاق کو شاداب خان کی کوچنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز آف اسپنر نے شاداب خان کو بولنگ بہتر کرنے کے لیے ٹپس دیں اور انہیں ایک ہاتھ سے گیند کروانے کی پریکٹس کروائی۔

اس معاملے پر شاداب خان کا کہنا تھا کہ میں ایک بہترین شخص سے سیکھ رہا ہوں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں