Saturday, January 4, 2025
ہومSportsشان ٹیٹ کے ساتھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے، وسیم جونیئر

شان ٹیٹ کے ساتھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے، وسیم جونیئر


فائل فوٹو

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے پلیئر وسیم جونیئر نے کہا ہے کہ پہلے دو میچز اچھے نہیں گئے جو پلان دیا اس پر عمل کیا، ہم نے اچھی باؤلنگ کی۔

لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم جونیئر نے کہا کہ مینجمنٹ تبدیل ہوئی ہے، کمبی نیشن اچھا بنا ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شان ٹیٹ کے ساتھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے، بیٹنگ اور بولنگ میں اچھی پرفارمنس جارہی ہے، کپتان کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑتا۔

وسیم جونیئر نے مزید کہا کہ پہلے تینوں میچز جیتنے سے مومنٹم بن گیا ہے، وکٹ سلو تھی، جس بالر نے وکٹوں میں بولنگ کی اس کو فائدہ ہوا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں